صنعا (نیوزڈیسک)یمن میں ایرانی سفیرحسن ایرلو نے سفارتی کاغذات صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کو سونپ دیے، جس پر سعودی عرب سخت طیش میں ہے اور سعودی میڈیا مسلسل اس پر زہر اگل رہا ہے،انہوں نے اپنی سفارتی اسناد اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کے سپرد کیے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن میں ایرانی سفیر کاتقرر،سعودیہ کو طیش
یمن میں ایرانی سفیر کاتقرر،سعودیہ کو طیش
-
Ilyas - نومبر 12, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































