سعودی صوبہ عسیر کے ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ
صنعا (نیوز ڈیسک) جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کرلیا، ترجمان ترکی المالکی نے دعویٰ کیا کہ سعودی فورسز نے ایک بمبار ڈرون کو ٹریس کر کے اسے سرنگوں کر دیا ،ادھر دوسری جانب سعودی اتحاد نے مآرب، جوف اور بیضا صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے،صوبہ الجوف کے اسطر اور الشعف علاقوں سے شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تاہم جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن: رہائشی علاقوں پر جارح اتحاد کی بمباری
یمن: رہائشی علاقوں پر جارح اتحاد کی بمباری
-
Ilyas - ستمبر 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































