میکنزم بن جائے تو ایران کیساتھ بہترین تجارت ہو سکتی ہے،وزیرتجارت
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ ایران میں پاکستانی چاول پسند کیا جاتا ہے لیکن پاکستان کا کوئی بنک ایران کیساتھ کاروباری لین دین کیلئے تیار نہیں، چاول برآمد کرنے والوں کیساتھ بیٹھ کر اس کا حل نکالنا ہے، کوئی میکنزم بن جائے تو ایران کیساتھ بہترین تجارت ہو سکتی ہے، لیکن ادائیگیوں کا میکنزم نہ ہونے سے ہم اس سہولت سے محروم ہیں،انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک کو مینو فیکچرنگ کی طرف لانا ہوگا اور ایکسپورٹ کو بنیاد بنانا ہوگا، نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کوئی پاکستانی بینک ایران سے کاروبار پر تیار نہیں
کوئی پاکستانی بینک ایران سے کاروبار پر تیار نہیں
-
Ilyas - ستمبر 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































