کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 2013میں بحریہ کے افسر کے قتل کے کیس میں داعش کے 2 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا سنا دی، ملزم سعد عزیز عرف ٹن ٹن اور طاہر حسین منہاس عرف سائیں کراچی میں پاک بحریہ کے کیپٹن احمد کے قتل اور ان کی اہلیہ کو زخمی کرنے کے مجرم پائے گئے ۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- کراچی:پاک بحریہ کے افسر کے قتل کے جرم میں داعش…
کراچی:پاک بحریہ کے افسر کے قتل کے جرم میں داعش کے دو دہشت گردوں کو عمر قید
-
Ilyas - جنوری 13, 2021
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































