Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پنجاب کے پرائیویٹ اسکولز میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اجازت کے بغیر کتاب پڑھانے پر پابندی عائد

لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ اسکولز پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی کتاب یا سپلیمنٹری میٹریل نہیں پڑھا سکیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام پرائیویٹ اسکولوں کو احکامات کا پابند کر دیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ اسکولوں کو پابند کیا ہے۔ تمام پرائیویٹ اسکول پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سے اجازت کے بغیر کوئی کتاب اسکول میں نہیں پڑھا سکیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی کتاب، سپلمنٹری میٹریل بھی اسکول میں پڑھانے سے قبل سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی پر پرائیویٹ اسکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام پرائیویٹ اسکولوں پر ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular