اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ مشترکہ تعاون کمیشن، شنگھائی تعاون تنظیم، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور کشمیر کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
-
Ilyas - ستمبر 10, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































