Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

روزانہ کی خبریں

ملائشیا انتخابات، کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی، مہاتیر محمد کو بھی 53 سال بعد شکست

کوالالمپور: ملائشیا کے انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی۔ مہاتیر محمد بھی 53 سال بعد ہارگئے۔ ملائشیا میں پارلیمنٹ کی 222 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ لیکن کوئی جماعت تنہا حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی۔ اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کے پاکتن ہراپن اتحاد 82 نشستوں کے ساتھ آگے ہے۔ وزیراعظم محی الدین یاسن کی نیشنل الائنس نے 73جبکہ یونائیٹڈ ملائی نیشنل آرگنائزیشن صرف 30 نشستیں جیت سکی۔ معلق پارلیمنٹ کی وجہ سے حکومت سازی کیلئے دو جماعتوں کو اتحاد کرنا پڑے گا۔ انتخابات میں اب تک سب سے بڑی شکست سابق وزیراعظم 97 سالہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کی دیکھنے میں آئی ہے جو 53 سال میں پہلی بار اپنے حلقے کی نشست ہار گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular