
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی میں دوسرے روز ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں بھارتی فوج نے اسلام آباد ضلع میں سرچ آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا اور کچھ دور لے جاکر گولیاں مار کر شہید کردیا۔

































