Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر: ماہِ جولائی میں قابض بھارتی فوج نے 37 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ماہِ جولائی میں بھارتی فوج نے 37 کشمیریوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم و جبر رک نہ سکا، کشمیر میڈیا سروس نے ماہِ جولائی کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق دو خواتین سمیت 37 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، 8 نوجوانوں کو جعلی مقابلوں یا حراست کے دوران موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق جولائی میں دو خواتین بیوہ اور 7 بچے یتیم ہوئے، صحافیوں سمیت 28 افراد کو زخمی بھی کیا گیا۔ سیاسی، مذہبی اور سماجی کارکنوں سمیت 57 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ غاصب فوج نے 10 گھروں کو مسمار جبکہ 219 جعلی سرچ آپریشن کیے۔ گذشتہ روز بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں دو اور ضلع بانڈی پورہ میں ایک کشمیری کو شہید کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular