Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

مصر: اخوان‌المسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا

مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوان‌المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی ہے۔ مصر کے اخبار الاھرام کی رپورٹ کے مطابق مصر کی نظر ثانی کی عدالت کے جج عبدالله عصر نے آج محمد بدیع اور اخوان‌المسلمین کے دیگر 248 افراد کی سزاؤں کی جنہیں العدوه کے واقعہ کے الزام میں عمر قید کی سزائیں سنائی گئی تھیں تائید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نظرثانی کی عدالت کے فیصلے کو کسی بھی طور چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
اخوان‌المسلمین کے اراکین پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 اگست 2013 میں العدوہ شہر میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔مصر کے اعلی حکام نے 2013 میں اخوان‌المسلمین کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیاتھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular