Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

مسئلہ فلسطین پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،پاکستان

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی ایساکوئی ارادہ ہے
 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی پاکستان کا یہ ارادہ ہے ، ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے مقبوضہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو ایک سال ہوچکا ہے، کشمیریوں کی قربانیاں جدوجہد آزادی کو مزید مستحکم کررہی ہیں بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبروتشدد سے کشمیریوں کا جذبہ آزادی نہیں دباسکتا، پاکستان مقبوضہ میں جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کی ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، بھارتی حکومت ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، بھارتی حکومت اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے

مزید پڑھیے

Most Popular