Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

قطر : اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباو ¿ مسترد

 فلسطین میں دو ریاستی فارمولے کو نافذ کیا جائے،امیر قطر
دوحہ (نیوز ڈیسک)قطر نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباو ¿ مسترد کردیا، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے امریکی صدر کے داماد اور مشیر اعلی جیراڈ کوشنر نے ملاقات کی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا، تاہم امیر قطر نے ان کا دباو ¿ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں دو ریاستی فارمولے کو نافذ کیا جائے ، فلسطین کے بارے میں ان کے ملک کی پالیسی مستقل اور ناقابل تغیر ہے اور دوحہ بین الاقوامی قوانین اور قراردادوں کے مطابق اس مسئلے کا منصفانہ حل چاہتا ہے، انھوں نے اسی طرح کہا کہ ان کا ملک فلسطینی ریاست کے قیام کے بدلے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے عرب امن منصوبے اور دو ریاستی حل کے فارمولے پر قائم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular