جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی مفتی بدر العامر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کرنا شرعی فریضہ نہیں، جوکام ہماری طاقت سے باہرہے اس کا انجام دینا شرعی فریضہ نہیں کیونکہ مسلمانوں کے پاس فلسطین کو آزاد کرانے کی طاقت نہیں، اس سے قبل سعودی عرب کے ایک اور مفتی نے بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کرنا شرعی فریضہ نہیں،سعودی…
فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کرنا شرعی فریضہ نہیں،سعودی مفتی
-
Ilyas - اگست 20, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































