لندن (نیوز ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم کے نتیجے میں یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سوچی کو اعزاز سے محروم کر دیا، سوچی کو 1990 میں یہ ایوارڈ دیا گیا تھا، سخاروف ایوارڈ لسٹ میں ان کا نام درج تھا جسے اب حذف کر دیا گیا ہے ، سوچی کو اب انسانی حقوق کی خدمات انجام دینے والوں کے لیے مقرر کردہ انعام کی کسی بھی سرگرمیوں کے لیے مدعو نہیں کیا جائے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- روہنگیامسلمانوں پر ظلم،یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سوچی سے اعزاز…
روہنگیامسلمانوں پر ظلم،یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سوچی سے اعزاز واپس لے لیا
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































