Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

جنگ ختم کرو میزائل حملے نہیں کریں گے، انصاراللہ کا اعلان

 آرامکو پر میزائل حملہ سعودی اتحاد کے حملوں اور جارحیت کا جواب ہے
صنعا (نیوز ڈیسک)یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائل حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب چاہتا ہے کہ میزائلی حملے بند ہو جائیں تو اسے یمن کی جنگ کو ختم کرنا ہو گا ، سعودی عرب کی حکومت اپنے آپ کو مظلوم دکھانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم عالمی رائے عامہ کو معلوم ہے کہ اس نے یمن پر جارحیت کی اور یمنی عوام کا محاصرہ کیا ، میزائل حملہ سعودی اتحاد کے حملوں اور جارحیت کا جواب ہے،ادھر نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر اطلاعات و نشریات نصرالدین عامر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس اپنی سرزمین کے دفاع کا حق رکھتی ہے ، جارحیت کے جواب میں کئے گئے حملے اور فوجی کارروائیاں ، ایک حکمت عملی اور ٹیکٹیک ہے۔
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular