Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کے رکن اسمبلی کاظم میثم کی گورنر جی بی سے ملاقات

مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے نومنتخب رکن اسمبلی کاظم میثم نے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص حلقہ نمبر دو اسکردو کی پسماندگی، انفراسٹرکچر کے مسائل، صحت، تعلیم اور دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ حلقہ دو جی بی میں محروم ترین حلقہ ہے، اس حلقے کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت بھرپور کردار ادا کریگی۔ پانی کی فراہمی سمیت وفاقی حکومت کی جانب سے جو بھی اعلانات ہوئے ہیں، ان پر عملدرآمد کیلئے بھرپور کوششیں کرینگے۔ گورنر نے انتخابات میں میثم کاظم کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر سید علی رضوی اور ایم ڈبلیو ایم کی قیادت کو مبارکباد دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular