Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

ایران نے معاشی مشکلات میں بھرپور مدد کی ،حماس

2006میں شہید قاسم سلیمانی نے انہیں 2 کروڑ 20لاکھ ڈالر دیے
 غزہ (نیوز ڈیسک) ایران نے معاشی مشکلات کے دوران حماس کو بھرپور مالی مدد فراہم کی ، اس بات کا اعتراف حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے ایرانی العالم ٹی وی چینل سے انٹرویو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ 2006میں انہوں نے بحیثیت وزیر خارجہ ایرانی صدر محمود احمدی نڑاد سے ملاقات کی اور انہیں غزہ کی ناکہ بندی کے بعد ملازمین کی تنخواہوں اور معاشرتی حالات سے آگاہ کیا ،ایرانی صدر نے ہماری مشکلات دور کرنے کی ذمہ داری شہید جنرل قاسم سلیمانی کو سونپی، اور جب وہ واپس فلسطین آنے کیلئے ایئرپورٹ پہنچے تو قاسم سلیمانی نے ہمیں بیگ تھمائے جن میں 2 کروڑ 20لاکھ ڈالر کی رقم تھی،یہ ان کی قاسم سلیمانی سے پہلی ملاقات تھی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular