Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی حمایت، نظریہ پاکستان کی توہین ہے، علامہ قاضی احمد نورانی

جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت اور اس کے حق میں بات کرنا حقیقت میں نظریہ پاکستان کی توہین ہے، پاکستان کے مذہبی حلقوں میں اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے عنوان سے شدید تشویش اور غم و غصہ پایا جاتا ہے، حال ہی میں چند صحافی عناصر نے اسرائیل کی حمایت میں بیانات دے کر اس بات کو درست ثابت کیا ہے کہ پاکستان میں صہیونی لابی افراد کو خرید کر ان سے اسرائیل کی حمایت کروا رہی ہے۔ فلسطین فاؤنڈیشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل صابر ابومریم سے ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی تاریخ روشن ہے اور ا س تاریخ میں ہزاروں سالوں میں بھی یہاں کسی اسرائیل نامی ریاست کا وجود نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ سنہ 1948ء میں برطانوی استعمار اور امریکہ نے ملی بھگت کے ذریعہ سرزمین فلسطین پر ایک جعلی ریاست بنام اسرائیل قائم کی جو آج نہ صرف فلسطینیوں کا خون بہانے میں مصروف عمل ہے بلکہ پوری دنیا کے امن کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular