فضائی حملوں میں شامی فوج کے 2 اہلکار شہید اور 7 زخمی
دمشق(نیوز ڈیسک) جنوبی دمشق پر اسرائیلی حملے کے ساتھ ہی فوری جوابی کارروائی کی گئی اور متعدد اسرائیلی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا اسرائیل نے مقبوضہ گولان کے علاقے جبل الشیخ سے جنوبی دمشق پر حملہ کیا تاہم میزائلوں کو اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا گیا،شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں شامی فوج کے 2 اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوئے ،ادھر شمالی شام کے الشدادی علاقے میں امریکی فوجی چھاونی میں 20 سعودی فوجی تعینات کر دیئے گئے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کا شام پر حملہ،میزائل فضا میں ہی تباہ
اسرائیل کا شام پر حملہ،میزائل فضا میں ہی تباہ
-
Ilyas - ستمبر 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































