Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے تعلقات نیتن یاھو کو مفت کا تحفہ ہے،فلسطینی انتظامیہ

کسی کو ملت فلسطین کی نمائندگی میں بولنے کا حق نہیں،صائب عریقات
رام اللہ(نیوز ڈیسک) پی ایل او کی عاملہ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی کوئی بھی کوشش بنیامین نتن یاہو کو مفت تحفہ دینے کے مترادف ہے، مقبوضہ علاقوں کے بارے میں تنازع فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان ہے اور کسی کو ملت فلسطین کی نمائندگی میں بولنے کا حق نہیں،صائب عریقات نے کہا کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضہ ختم ہونے سے پہلے کسی کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرنا چاہئے، انہوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ صیہونی حکومت کی جانبداری اور اس کے جرائم کی حمایت کر کے علاقے کو تشدد اور بدامنی کی جانب لے جا رہا ہے

مزید پڑھیے

Most Popular