فلسطینیوں کے 23 گھرانے کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور
غرب الاردن(نیوز ڈیسک)صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید 11مکانات مسمار کر دئے، غرب اردن کے شمالی علاقے میں بستیاں تعمیر کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اسرائیلی دہشتگردوں نے طوباس کے علاقے حمصہ میں داخل ہو کرغیر قانونی طور پر گھر بنانے کے بہانے فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کر دیا، علاقے میں تقریبا فلسطینیوں کے 23 گھرانے کے افراد کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں،فلسطینیوں کے احتجاج اور بین الاقوامی تنقید کے باوجود فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کیا جارہا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی دہشت گردی، مزید 11مکانات مسمار کر دئے
اسرائیلی دہشت گردی، مزید 11مکانات مسمار کر دئے
-
Ilyas - نومبر 5, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































