کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کورنگی میں مزار پر حملے کے دوران 3 افراد کو قتل کرنے والے لشکر جھنگوی کے دہشت گرد اسحاق عرف بوبی کو سزائے موت سنا دی، اسحاق عرف بوبی نے 23 اگست 2014 کو کورنگی میں نذر علی شاہ کے مزار کے متولی ظاہر حسین شاہ، ان کے دوست محمد یونس اور مزار کے ایک ملازم محمد نواز کو فائرنگ کرکے جانبحق کردیا تھا ۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- کراچی: مزار پر حملہ کے ملزم اسحاق بوبی کو سزائے…
کراچی: مزار پر حملہ کے ملزم اسحاق بوبی کو سزائے موت
-
Ilyas - جنوری 22, 2021
- قومی خبریں
- 8
- 0 minute read


































