Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا افغان فریقوں کیساتھ ایران کے رابطوں کا خیرمقدم

اسلام آباد : پاکستان نے افغان فریقوں کیساتھ ایران کے رابطوں کا خیرمقدم کیا ہے تاکہ مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل ممکن ہوسکے انہوں نے کہا کہ ایران کےرابطے خوش آئند ہیں امید ہے افغان فریقین فائدہ اٹھائیں گے، دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ پاکستان افغان امن عمل میں تہران کے کردار کو اہم سمجھتا ہے، پاکستان کی طرح ایران افغانستان کا پڑوسی ملک ہے اور لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کررہا ہے، ترجمان نے اس امید کا اظہار کیاکہ افغان جماعتیں اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گی اور ایک اجتماعی ، وسیع البنیاد اور جامع سیاسی حل نکالیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular