Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا،اسلحہ وبارود کا ڈھیرپکڑاگیا

 وہاڑی میں لشکر جھنگوی کا دہشت گرد 35 پستول، 3 رائفل،نائن ایم ایم کے 18 پستول اور 26 ہزار سے زائد گولیوں کے ساتھ پکڑا گیا،ملزم اسلحہ سپلائی کرتا تھا
 خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی نشاندہی پر جمرود سے 50 کلوگرام بارودپکڑا گیا، لوئردیر میں فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران 3دہشت گرد مارے گئے
 کراچی(نیوز ڈیسک) سیکورٹی اداروں نے ملک میں تباہی پھیلانے کی سازش ناکام بنادی اور اسلحہ وبارود کا ذخیر ہ برآمد کرلیا، جبکہ تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، پنجاب پولیس نے جنوبی پنجاب اسمگل ہونے والا بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑ لیا ،ملزم کو فیملی سمیت گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کے قبضے سے 35 پستول، 3 رائفل، 7 گن اور 9 ایم ایم کے 18 پستول اور 26 ہزار سے زائد گولیاں و کارتوس بھی برآمد ہوئے ہیں، اور ملزم نے یہ اسلحہ جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کرنا تھا ،ڈی ایس پی صدر افضل لودھی کا کہنا تھا کہ ملزم کا تعلق کالعدم دہشت لشکری جھنگوی سے ہے اور وہ اسلحہ کی سپلائی کے دوران فیملی کے ساتھ سفر کرتا تھا، جس وجہ سے پولیس سے بچ جاتا تھا، ادھر خیبرپختونخوا کے علاقے جمرود علاقہ چورہ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمین میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود تحویل میں لے لیا جس میں 50 کلوگرام بارود، 13 عدد توپ گولے، 17 مارٹر گولے، آرپی جی 14 گولے شامل ہیں، زیر زمین اسلحہ و بارود چھپانے والے دہشت گردایک ماہ قبل گرفتار ہوئے تھے، اور اسلحہ پشاوراورمضافات میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں استعمال ہونا تھا، جسے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا گیا،ادھر لوئردیر میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران 3دہشت گرد مارے گئے، دہشت گرداہم عمائدین کونشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمدکرلیاگیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular