Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

معاہدہ پرنظرثانی ممکن نہیں،ایٹمی ایجنسی کی تجویز مسترد

 آئی اے ای اے کا کام ختم ہوگیا وہ اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کرے، ایران
 تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے عالمی جوہری ادارے کی ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کردی ،آئی اے ای اے نے نئی امریکی انتظامیہ کے بعد جوہری معاہدے پر نظرثانی کی تجویز دی تھی، آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائیل گروسی نے الزام لگایا تھاکہ تہران کی جانب سے جوہری معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں لہذا جو بائیڈن کے کرسی صدارت پر پہنچنے سے پہلی والی صورت حال پر لوٹ جانا ممکن نہیں، آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب کاظم غریب آبادی نے ردعمل میں ٹویٹ کیا کہ پاسداری پر عملدرآمد کی نوعیت پر کسی بھی قسم کا جائزہ لینا یہ آئی اے ای اے کے اختیارات سے مکمل طور پر تجاوز کرنا ہے جس سے اجتناب برتنا چاہیے، ایجنسی جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات میں اپنا کردار ادا کر چکی ہے ایران نے سعودی عرب کی جوہری پروگرام پر خلیجی ممالک سے مشاورت کے مطالبے کوبھی صریحاً مسترد کردیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular