بیت المقدس(نیوز ڈیسک) ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کی،خطیب جمعہ شیخ یوسف ابو سنینہ نے فلسطینی عوام سے کہا تھا کہ اسرائیل کی جارحیت کے مقابلے میں مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے نماز جمعہ میں بھر پور شرکت کریں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- مسجد الاقصیٰ : ہزاروں افراد کی نماز جمعہ میں شرکت
مسجد الاقصیٰ : ہزاروں افراد کی نماز جمعہ میں شرکت
-
Ilyas - اگست 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































