بیروت (نیوز ڈیسک)لبنانی فوج نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا اسرائیلی ڈرون مار گرایا ، ڈرون کو لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے عیتا الشعب میں مار گرایا گیا، اسرائیل نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- لبنانی فوج نے اسرائیلی ڈرون مارگرایا
لبنانی فوج نے اسرائیلی ڈرون مارگرایا
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































