کراسنگ بحال ،ایندھن کی فراہمی اور ماہی گیری کا علاقہ بڑھایا جائے گا
مقبوضہ بیت المقدس ( نیوز ڈیسک) حماس اور اسرائیل کے درمیان قطر کی کوششوں سے جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت دونوں جانب سے پرتشدد کاروائیوں سے اجتناب کیا جائے گا، اسرائیل کی جانب سے حماس کیساتھ طے پائے معاہدے کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے اسرائیلی وزارت دفاع کے یونٹ کوگٹ نے ایک بیان میں کہا کہ کریم شالوم کراسنگ میں معمول کی سرگرمیاں بحال کردی گئی ہین ،جس میں غزہ میں ایندھن کی مصنوعات کا داخلہ بھی شامل ہے ، غزہ کا ماہی گیری کرنے کا علاقے میں بھی 15 ناٹیکل میل کا اضافہ کیا جائے گا۔لیکن اگر حماس نے اپنے فرائض پورے نہیں کیے تو اسرئیل اس حوالے سے اقدامات لے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قطر کی کوششوں سے حماس اور اسرائیل میں معاہدہ
قطر کی کوششوں سے حماس اور اسرائیل میں معاہدہ
-
Ilyas - ستمبر 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































