مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صہیونی افواج نے غرب الاردن کے شہر الخلیل پر دھاوا بول کر فلسطینی قانون ساز کونسل کے دو ممبران کو گرفتار کر لیا ، حاتم قفیشہ اور نایف رجوب کی گرفتاری کے بعد صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی ممبران پارلیمنٹ کی تعداد نو ہو گئی ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطین کے مزید 2ارکان اسمبلی گرفتار
فلسطین کے مزید 2ارکان اسمبلی گرفتار
-
Ilyas - جولائی 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































