Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

عملی سزا ملنے تک اسرائیل باز نہیں آئے گا،حماس

یہودی کالونیوں کی تعمیر کیلئے آمادگی ملت فلسطین کیلئے خطرہ ہے ،ترجمان
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے صہیونی حکومت کی آمادگی کو بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ملت فلسطین کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ، حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی پالیسیوں سے پتہ چلتا ہے کہ جب تک اس غاصب حکومت کو عملی طور سزا نہیں دی جائے گی اس وقت تک وہ بین الاقوامی قراردادوں اور قوانین کی کوئی پرواہ نہیں کرے گی، فوزی برہوم نے فلسطینیوں سے غاصب صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی اوراس حکومت کو روکنے ، تنہا کرنے اور اس کا مواخذہ کرنے کے لئے مزید قراردادیں منظور کرانے کے لئے بین الاقوامی اور سفارتی کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular