Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

شاہ سلمان کا عبرانی لہجہ،ایران کیخلاف ہرزہ سرائی

عالمی برادری کو ایران کیخلاف براہ راست کارروائی کی دعوت دے ڈالی
 ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے اسرائیل کی نیابت میں ایک بار پھر ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرڈالی، شاہی کنبے پر مشتمل مشاورتی کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں شاہ سلمان نے کہاکہ سعودی عرب ایران کے علاقائی نظام پر مبنی منصوبے، دوسرے ملکوں کے اندر مداخلت ، دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کو خطرناک سمجھتا ہے اور عالمی برادری کو ٹھوس بنیادوں پر ایران کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کی دعوت دیتا ہے،عالمی برادری ایران کے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں، بلیسٹیک میزائیلوں کے پروگرام اور جوہری عزائم کے خلاف کارروائی کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular