تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں امریکی فوجی چھاﺅنی عین الاسد پرمیزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے ، قتل کا اصلی انتقام لیا جانا ابھی باقی ہے اور جیسا کہ ولی امر مسلمین نے کہا ہے کہ یہ انتقام بہت سخت ہوگا،ایران نے قتل کے انتقام کا حق اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینا ابھی باقی…
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینا ابھی باقی ہے،ایران
-
Ilyas - جولائی 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































