ابوظبی(نیوز ڈیسک) اسرائیلی بینک سے معاہدے کے بعد عرب امارات کے بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع کردی گئی ہے، ٹوئٹر پر شروع کی گئی مہم میں کہا گیا ہے کہ اماراتی بینک نے فلسطینی علاقوں میں صہیونی بستیوں کی تعمیر اور یہودی آباد کاری میں معاونت کی اور یہ معاہدہ شرمناک اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی بینک سے معاہدے پر بینک الاسلامی عرب امارات کے…
اسرائیلی بینک سے معاہدے پر بینک الاسلامی عرب امارات کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم
-
Ilyas - دسمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































