Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

یمن: ٹرمپ،شاہ سلمان،بن سلمان کو سزائے موت کا عدالتی فیصلہ

طلبا کی بس پر جان بوجھ کربمباری اور طلبا کی ہلاکت کاالزام
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی عدالت نے طالبعلموں کی بس پر حملے کے الزا م میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سمیت 10 افراد کوسزائے موت سنادی، ملزمان پر دیہیان میں میں طلبا کی بس پر جان بوجھ کربمباری اور طلبا کی ہلاکت کاالزام عائد کیاگیا ہے جن افراد کو سزا سنائی گئی ہے ان میں، سعودی شہزادے ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، امریکا کے سابق وزیر جنگ جیمز میٹس، یمن کے مفرور صدرعبد ربہ منصور ہادی اور یمن کی مستعفی حکومت کے چند دیگر عہدیداربھی شامل ہیں، عدالت نے ملزمان پر شہدا کے لواحقین کو 10 ارب ڈالر ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular