Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

کابل ائیرپورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 170 تک جاپہنچی، 13امریکی فوجی شامل، درجنوں زخمی

کابل : کابل ائیرپورٹ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 170 ہو گئیں،جس میں 13 امریکی فوجی، مرد خواتین اور بچے شامل ہیں، دھماکوں میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے، کالعدم دہشت گردی تنظیم داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا دھماکا ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہوا جب کہ دوسرا دھماکا بیرن ہوٹل کے قریب ہوا جو کہ ایبے گیٹ سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے، جہاں گزشتہ 12 روز سے ہزاروں افراد ملک سے نکلنے کے لیے جمع ہیں، عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے وقت ائیرپورٹ سے متصل نالے میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو کہ وہاں اپنے کاغذات کی جانچ پڑتال کرانا چاہ رہے تھے، اس دوران ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک اور حملہ آور نے فائرنگ شروع کردی، ایک دن پہلے ہی امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو کابل ایئرپورٹ کے قریب جانے سے منع کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular