Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ولی امر مسلمین کی امریکا وبرطانیہ سے ویکسین خریدنے کی ممانعت

ایران قابلِ اعتبار ممالک سے ویکسین حاصل کرے گا، ولی امر مسلمین کا موقف
تہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ کو ‘ناقابلِ اعتبار’ قرار دیتے ہوئے ان ممالک سے کرونا ویکسین خریدنے پر پابندی عائد کر دی ہے،عوام سے خطاب میں ولی امر مسلمین نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ دیگر ممالک میں کرونا وائرس پھیلانا چاہتے ہیں ،ایران قابلِ اعتبار ممالک سے ویکسین حاصل کرے گا،انہوں نے 1980 اور 1990 کی دہائی میں سامنے آنے والے ‘بلڈ اسکینڈل’ میں فرانس کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ فرانس کی کرونا ویکسین بھی قابل بھروسہ نہیں ہو گی، فرانس سے لائے گئے خون میں ایڈز کے جراثیم پائے گئے تھے

مزید پڑھیے

Most Popular