Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

بھارت: ایک روز میں ریکارڈ 52123 کورونا کیسز کا اضافہ

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسوں میں ریکارڈ 52123 کا اضافہ ہوا ہے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1583792 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران کورونا انفکشن سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بھی 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ مرکزی وزارت صحت نے جمعرات کو اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 775 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جس سے مہلک وائرس سے از جان ہونے والوں کی مجموعی تعداد 34968 تک پہنچ گئی۔ اس وقت اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے 528242 متحرک کیس موجود ہیں جبکہ شفایابی کی شرح 64.44 تک پہنچ گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular