Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

یزیدیت_مردہ_باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی : تکفیری و ناصبی ٹولے کیخلاف ٹوئٹر پر #یزیدیت_مردہ_باد ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ہفتہ کی رات شروع کئے گئے ٹرینڈ میں پہلے گھنٹے میں ہی 25ہزار سے زائد ٹوئٹس نے یزیدملعون کو بے نقاب اور یزید کے پیروکاروں کو واضح پیغام دے دیا کہ وطن عزیز میں قاتلان اہل بیتؑ کیلئے کوئی گنجائش نہیں، یہ ٹرینڈ ملک میں یذید کیلئے بڑھتی حمایت،توہین صحابہ کے جھوٹے مقدمات، عزاداری کی راہ میں رکاوٹوں، شیعہ کلمے اور اذان کو دہشتگردی قرار دینے کے خلاف شروع کیا گیا، صارفین نے اپنی ٹوئٹس میں جہاں سید الشہداء امام حسینؑ کے فرامین اور ان کی عظیم جدوجہد کا ذکر کیا وہیں یزید ملعون اور اسکے خاندان اور ساتھیوں کی بدکاریوں اور مظالم اور اسلام دشمن اقدامات پر سے بھی پردےاٹھائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular