Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

یمن میں عید میلاد النبیؐ پر دنیا کی سب سے بڑی ریلی

صنعا: یمن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دنیا کی سب سے بڑی ریلی نکالی گئی۔ دارالحکومت صنعا میں مرکزی اجتماع میں لاکھوں افراد امڈ آئے۔ تاحد نگاہ سر ہی سر اور سبز پرچموں کی بہار آگئی۔
یمن کے دیگر شہروں الحدیدہ، صعدہ، عمران میں بھی اجتماعات اور ریلیوں میں شرکا کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور نبی کریم ﷺ سے والہانہ عشق اور عقیدت کا اظہار کیا۔ خیرالبشر۔ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئےگئے۔ یمن کی فضائیں کلام اور درود و سلام سے گونجتی رہیں۔ خواتین نے بھی اجتماعات میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عید میلاد النبیؐ کے عظیم الشان اجتماعات سے انصار اللہ یمن کے سربراہ عبد المالک حوثی نے بھی خطاب کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular