Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

عالمی رہنما سرد جنگ کی ذہنیت کے رویے کی مذمت کریں، چینی صدر

تیانجن : چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس شروع ہوگیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے افتتاحی خطاب میں کہا کہ عالمی رہنما سرد جنگ کی ذہنیت رکھنے والے کیمپ کے غنڈہ گردی کے رویے کی مذمت کریں۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اجلاس سے خطاب میں ورلڈ آرڈر کے نام پر غنڈہ گردی کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے اجلاس میں شریک رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رکن ممالک کو تیزی سے پیچیدہ سیکورٹی اور ترقی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ موجودہ بین الاقوامی صورت حال افراتفری کا شکار ہو رہی ہے جو کہ آپس میں جڑی ہوئی ہے۔ صدر شی جن پنگ کا مزید کہنا تھا کہ ایس سی او باہمی اعتماد سے آگے بڑھ رہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تناور درخت بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی او کو ایک زیادہ منصفانہ اور مساوی عالمی گورننس سسٹم کی تشکیل کے لیے کام کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular