Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

اترپردیش: ہندو انتہا پسند حکومت نے 300 سالہ قدیم درگاہ اور مسجد شہید کردی

ہندوستانی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسند بی جے پی کی حکومت نے مظفرنگر میں 300سالہ قدیم درگاہ اور مسجد کو شہید کردیا۔ بی جے پی حکومت نے مظفر نگر کے جنسٹھ روڈ کی توسیع کے نام پر تاریخی درگاہ حضرت مظفر علی اور اس سے متصل مسجد کو بلڈوزر سے مسمار کردیا۔ درگاہ اور مسجد کو منہدم کرنے کی کارروائی پولیس ا ور انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کی نگرانی میں انجام دی گئی۔ مقامی مسلمانوں میں درگاہ اور مسجد مسمار کرنے پر یوگی حکومت کے خلاف شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے۔ خدشہ ظاہر کیاہے کہ ضلع میں سڑک کی توسیع کی آڑ میں مزید تین مساجد کو بھی مسمار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ان تین عبادتگاہوں کو نوٹسز جاری کر دئے گئے ہیں اور انہیں جلد مسمار کردیاجائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular