Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

پولینڈ میں دھماکے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی، روس پر میزائل حملے کا الزام

کیف : یوکرین جنگ بڑے تنازع میں بدلنے لگی۔ پولینڈ میں میزائل گرنے سے صورتحال مزید خراب ہوگئی۔ یوکرین پر روسی میزائلوں کی بارش کے دوران نیٹو کے رکن پولینڈ کے سرحدی قصبے میں دھماکا سے دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ پولش میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دو روسی میزائل گرنے سے اموات ہوئیں۔ پولش حکومت نے فوج کو الرٹ اور جنگ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ تاہم پولینڈ کے صدر نے کہا ہےکہ میزائل روسی ساختہ ہیں لیکن کہاں سے داغے گئے ابھی اس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ ادھر امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یہ امکان نہیں کہ میزائل روس کی جانب سے فائر کیا گیا ہے۔ نیٹو نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ اور واضح کیا کہ تحققیات کے بعد اقدامات کا فیصلہ کریں گے۔ روسی وزارت دفاع نے پولینڈ میں حملے کی تردید کرتے ہوئے خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا اور کہاکہ جان بوجھ کر کی جانے والی اشتعال انگیزی کا مقصد صورتحال کو خراب کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے بھی یوکرین کے خلاف جنگ کو بڑھاوا دینے سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular