Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

ترکیہ: متنازع مبلغ عدنان اختر کو ساڑھے 8 ہزار سال قید کی سزا

استنبول : ترکیہ کی عدالت نے خود ساختہ مذہبی اسکالر اور مبلغ عدنان اختر کو ساڑھے 8 ہزار سال قید کی سزا سنادی۔عدنان اختر لڑکیوں کے جنسی استحصال، جنسی جرائم اور شخصی آزادی کو سلب کرنے جیسے جرائم میں میں ملوث ہے۔ عدنان اختر دنیا بھر میں متنازع اسکالر کے طور پر اپنی پہچان رکھتا ہے اور اس نے اپنے نظریات کے فروغ کے لیے ٹی وی چینل بھی بنایا تھاجسے حکام نے بند کردیا ہے۔ عدنان اختر کا سب سے متنازع پہلو ان کی خواتین پیروکاروں کی فوج ہے جو بہت زیادہ ہار سنگار کرتی ہیں اور بہت کم کپڑوں میں ملبوس ہوتی ہیں۔ اسے جرم ثابت ہونے پر8 ہزار 658 سال کی سزا سنائی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular