Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع

روزانہ کی خبریں

انقلاب یمن نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا، عبد الملک بدرالدین الحوثی

صنعا : یمن میں انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا کہ 21 ستمبر کا انقلاب عوامی تھا جس نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا۔ دشمنوں کے تمام تر منفی پروپیگنڈوں کے برخلاف یہ عوامی انقلاب بدستورجاری ہے۔اس انقلاب کے بعد جارح سعودی اتحاد نے جنگ مسلط کی اور ہر جگہ انتہائی وحشیانہ انداز میں یمنی عوام کا قتل عام کیا جس نے امریکیوں اور ان کے اتحادیوں کی حقیقت دنیا پرعیاں کردی ۔ انھوں نے کہا کہ جارح امریکی سعودی اتحاد ظالمانہ محاصرے اور اقتصادی سازشوں کے ذریعے یمنی عوام کو معاشی دشواریوں اور مشکلات میں مبتلا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب سے پہلے امریکی سفیر یمن کا حاکم ہوا کرتا تھا، امریکا یمن پر اپنا وہی تسلط حاصل کرنےکے درپے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular