
صنعا : یمن کی مسلح افواج نے صعدہ میں جاسوسی ڈرون مار گرایا فوجی ترجمان یحیی سریع نے بتایا کہ یمن کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے جاسوسی ڈرون ونلانگ ٹو کو مار گرایا جارح عرب اتحاد اس ڈرون کو کتاف علاقے کے آس پاس جاسوسی کے لئے استعمال کرتا تھا ڈرون کو خاص اسلحے سے مارگرانے کی فلم بھی بنائی گئی ہے۔


































