Thu Oct 22, 2026

خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ

روزانہ کی خبریں

شاہی حکومت بحرینی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے، آیت اللہ عیسیٰ قاسم

مناما : بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ قاسم نے کہا ہے کہ شاہی حکومت ، بحرینی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ شاہی حکومت رائے دھندگان اور مستقل امیدواروں کے لیے تمام راستے بند کرکے عوام کے گلے میں اپنی مرضی کے انتخابات کراکے غلامی پھندا ڈالنا چاہتی ہے۔ بحرین کی حکومت چاہتی ہے کہ رائے دھندگان، سیاسی کارکنان اور ارکان پارلیمنٹ سب ان کے غلام بن کر رہیں۔ آ‏یت اللہ شیخ قاسم نے اس سے پہلے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حکومت نے انتخابات کو اپنے استبداد ی نظام اور شخصی حکمرانی کو آگے بڑھانے کے ایک ہتھکنڈے میں تبدیل کردیا ہے۔ لہذا ایسے انتخابات میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں۔ قابل ذکر ہے کہ بحرین میں پارلیمانی انتخابات آئندہ ماہ نومبر میں کرائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular