Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

غزہ کی پٹی کے عوام ہر شکل میں جہنم میں رہ رہے ہیں، انروا

Palestinians wait to receive food from a charity kitchen, amid a hunger crisis, in Gaza City, July 23, 2025. REUTERS/Mahmoud Issa TPX IMAGES OF THE DAY

جنیوا : اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام ہر شکل میں جہنم میں رہ رہے ہیں۔ فلپ لازارینی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایک مختلف بیانیہ کو فروغ دینا بند کرے، امدادی تنظیموں کو بغیر کسی پابندی کے امداد فراہم کرنے کی اجازت دے اور بین الاقوامی صحافیوں کو غزہ کے اندر سے آزادانہ طور پر رپورٹنگ کرنے کی اجازت دے۔
انہوں نے کہا کہ نے غزہ شہر میں قحط کو روکا جا سکتا ہے۔ صرف اردن اور مصر میں انروا کے گودام بھرے ہوئے ہیں اور کافی خوراک، ادویات اور حفظان صحت کا اتنا سامان موجود ہے جو چھ ہزار ٹرکوں کو بھرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی ریاست کو ہمیں غزہ میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular