Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

فلسطینی ریاست تسلیم شدہ ہے، ہر حال میں قائم ہو گی، ابوردینہ

رام اللہ : فلسطینی صدر کے ترجمان نبیل ابو رودینہ نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست ہر حال میں قائم ہوگی جس کا دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا۔ ابو رودینہ نے واضح کیا کہ فلسطینی ریاست پہلے ہی عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے۔ کیونکہ اقوام متحدہ کے 149 رکن ممالک اسے تسلیم کرچکے ہیں۔ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کسی کے اجازت نامے یا منظوری کی ضرورت نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت امن میں کوئی دل چسپی نہیں رکھتی، حالانکہ امن واستحکام اسی وقت ممکن ہوگا جب 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم ہو۔ اس کے بغیر نہ امن ممکن ہے نہ سلامتی۔ ابو ردینہ نے خبردار کیا کہ نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند حکومت پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular