Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

بشریت کیلئے ظلم و استبداد سے بچنے کا واحد راستہ راہ امام حسینؑ ہے، آیت اللہ زکزاکی

ابوجا: آیت اللہ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا ایثار اور ان کی فداکاری ظلم و استبداد کے مقابلے میں انصاف اور حقیقت کی بالادستی کی خاطر تھی اور بشریت کے لئے ظلم و ستم سے محفوظ رہنے کا واحد راستہ امام حسین علیہ السلام کی نہج پر مزاحمت و استقامت ہے۔ ایرانی پریس ٹی وی سے گفتگو میں تحریک اسلامی کے قائد آیت اللہ زکزاکی نے اربعین حسینی کی مناسبت سے امت اسلامیہ، تمام مراجع کرام اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو تعزیت پیش کی۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ عصر حاضر میں لوگ مزاحمت و استقامت کی حامل حسینی راہ کو سمجھ چکے ہیں اور وہ اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ شیعوں کے تیسرے امام نے حریت و آزادی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular