Thu Oct 22, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

طالبان ہزارہ برادری کا منظم قتل عام کررہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک : انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کی ہزارہ برادری کے 6 افراد کو منظم طریقے سے قتل کیا ہے۔ صوبہ غور میں طالبان نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 12 سال کی ایک لڑکی بھی شامل ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق طالبان منظم طریقے سے ہزارہ برادری کے لوگوں کو ایذائیں دیتے ہیں اور ان کو قتل کر دیتے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اپنی اس طرح کی کارروائی روکے، یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانستان کے سبھی افراد کو سیکیورٹی فراہم کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular